• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے صوبہ لورستان پر امریکی و اسرائیلی حملے میں 7 افراد شہید، 56 زخمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران کے صوبہ لورستان پر امریکی و اسرائیلی حملے میں 7 افراد شہید اور 56 زخمی ہوگئے۔

ایران کے صوبائی نائب گورنر کے مطابق صوبہ لورستان کے علاقے دورود شہر پر حملے کیے گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی اور اسرائیلی حملے میں لورستان کے علاقے چگینی کے دیہی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

لورستان کے چگینی کے دیہی علاقوں میں 4 افراد شہید اور 8 زخمی ہوئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید