• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان سونا کپ فٹ بال ٹورنامنٹ آج شروع ہو گا

صاد ق آباد(نمائندہ جنگ) آل پاکستان سونا کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جمعہ سے شروع ہو گا افتتاحی میچ سہ پہر 3بجے گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول صادق آباد کے گراؤنڈ میں کوئٹہ اور بہاول پور کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائیگا۔ ملک بھر کی فٹ بال کی مایہ ناز ٹیمیں حصہ لیں گی ۔
تازہ ترین