• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘کے ٹیزر کو سراہتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان بہترین ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے ٹویٹر پر مداح نے پوچھا کہ آپ نے فلم کا ٹیزر دیکھا ہے یا نہیں ؟کیا آپ کو فلم کا ٹیزر پسند آیا ہے ؟

شاہ رخ خان بہترین ہیں، ماہرہ خان

جواب میں ماہرہ خان نے کہا کہ جی ہاں، شاہ رخ خان بہترین ہیں۔

واضح رہے کہ ماہرہ خان اور شاہ رخ خان ہندی فلم ’’رئیس ‘‘ میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

تازہ ترین