• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل


پاکستان کی صدابہار اداکارہ ماہ نور بلوچ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جن میں وہ پہلے سے بھی زیادہ حسین اور جوان نظر آرہی ہیں۔

ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل

48 سالہ اداکارہ ماہ نور بلوچ کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی ان اداکاراؤں میں ہوتاہے جن پروقت کا کوئی اثر نہیں ہوتااور وہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھاپے کی جانب جانے کے بجائے مزید حسین اورجوان نظر آتی ہیں۔

ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل

سن1993 میں آج سے تقریباً 25 برس قبل ڈرامہ سیریل ’ماروی‘سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ خوبصورتی میں آج بھی کئی نوجوان اداکاراؤں کو مات دیتی نظر آتی ہیں۔

ماہ نور بلوچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل

ماہ نور بلوچ فی الحال تو کسی ڈرامے میں نظر نہیں آرہیں لیکن ان کی تصاویرنے ایک بار پھر سوشل میڈیا پردھوم مچادی ہے۔

تازہ ترین