• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میچ فکسنگ ، ارجنٹائنی ٹینس پلیئر نکولس پر پابندی اور جرمانہ عائد

لندن( نیوز ڈیسک) ارجنٹائنی ٹینس پلیئر نکولس کیسکر پر میچ فکسنگ پر 6برس پابندی اور 25ہزار امریکی ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا گیا، انہیں یہ سزا ٹینس اینٹی کرپشن پروگرام کے تحت دی گئی ہے پابندی کا نصف حصہ معطل رہے گا لیکن یہ پروگرام کی مزید خلاف ورزی نہ کرنے سے مشروط ہوگا، 23 مارچ کو غیر جانبدار اینٹی کرپشن سماعت کرنے والے آفیسر جین نے انہیں جون اور ستمبر 2015میں مختلف ایونٹس میں میچ فکسنگ کا مرتکب قرار دیا تھا۔
تازہ ترین