• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ،پولیس کا کریک ڈاؤن ، دس اشتہاری اور مفرور افراد گرفتار

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دس اشتہاریوں اور مفرور افراد کو گرفتار کر کے دو مسروقہ موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لیں۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کی ہدایت پر کوئٹہ پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سریاب روڈ ٗ سرکی روڈ ٗ سٹی ٗ جناح ٹائون ہدہ میں کا رروائیاں کر تے ہوئے دس اشتہاریوں اور مفروروں کو گرفتار کر کے دو مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کر کے قبضے میں لے لیں ۔
تازہ ترین