• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریانکا چو پڑا اورنک جو ناس واپس امریکا روانہ


با لی وڈ ادا کارہ پریانکا چو پڑا اورنک جو ناس بھا رت میں اپنے مختصر دورے کے بعد واپس امریکا کے لئے روانہ ہو گئے ۔

پریانکا چو پڑا اورنک جو ناس واپس امریکا روانہ

بھارتی ذرا ئع کے مطا بق دو نوں گزشتہ ہفتے بھا رت آئے جہا ں شلوک مہتا اور آکا ش انبا نی کی منگنی کی تقریب اور چھٹیا ںگز ارنے کے بعد جمعہ کع واپس امریکا کے لئے روانہ ہو گئے۔

پریانکا چو پڑا اورنک جو ناس واپس امریکا روانہ

پریانکا نے کا لے جبکہ نک جو ناس نے نیلے رنگ کا ٹریک سو ٹ پہن رکھا تھا ۔

دو نوں کو بھا رت میں پریانکا کی والدہ اور دوستوں کے ساتھ را ت کے کھا نے پر بھی دیکھا گیا جبکہ پریانکا نے گوا میں دوستوں اور کزن پرینیتی چو پڑا کے ساتھ بھی وقت گزا را ۔

تازہ ترین
تازہ ترین