سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو لوٹا قرار دیدیا ۔
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ چوہدری نثار وہ لوٹا ہےجوچوتھا الیکشن لڑ رہےہیں اور چوتھی جماعت سےلڑ رہےہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہر مرتبہ سیاسی قبلہ بدلنےوالےکو سیاسی گفتگو سےپرہیز کرنا چاہیے۔