• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، کنویں میں گر کر 9سالہ بچہ ہلاک

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سریاب کلی مینگل آباد میں گھرکے کنویں میں گر کر 9سالہ بچہ ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے کلی مینگل آباد کے رہائشی محمد امین کا نو سالہ بیٹا مزمل گزشتہ روز گھر میں کھیلتے ہوئے صحن میں بنے کیو یں میں گر کر ہلاک ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس او ر ریسیکو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کنویں سے نکل کر ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔
تازہ ترین