ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ سےجدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز منسوخ ہو گئی ، معلوم ہوا ہے کہ دوسرے روز بھی جدہ جانے والی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 871 آپریشنل وجوہات کی بناء پر منسوخ کر دی گئی ہے ۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔
علیمہ خان کا کہنا تھا کہ آج بانی سے اہلخانہ کی ملاقات کا دن ہے اور ہم نے عدالت سے بھی حکم نامہ لیا ہوا ہے
گزشتہ رات یوکرین پر روسی حملوں میں 20 افراد ہلاک،40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ مقتول کے اہلخانہ نے اب تک کوئی رابطہ نہیں کیا،کراچی پولیس کے ساتھ مل کر کیس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
شیری رحمان نے کہا کہ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کی اجازت کے بغیر تعیمرات کیلئے این او سی دیے گئے۔
وفد پاکستان کرغزستان مشترکہ بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس کے لیے پاکستان آیا ہے۔ کانفرنس کا مقصد متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔
شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنما سہیل ملک نے کہا کہ شوگر ڈیلرز کو آج بھی چینی 165 روپے پر نہیں مل سکی
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار 231 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
مونگ پھلی میں موجود ارجنائن، میگنیشیئم اور دیگر غذائی اجزاء خون کی روانی بہتر بناتے ہیں۔
پاکستان شوبز کی اداکارہ سارہ خان نے فیمنزم کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی اس بات پر متفق ہوگئی ہے کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کو رقم کی ادائیگی کرے، تاہم مالی شرائط پر مذاکرات جاری ہیں۔
اسرائیلی آباد کار کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی عودہ محمد ہدالین نے آسکر ایوارڈ جیتنے والی فلم No Other Land کی تکمیل میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔
سردار سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے آصف زرداری کو مفاہمت کا بادشاہ قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فٹنس کا اصل راز اعتدال میں کھانے اور خود پر کنٹرول رکھنے میں ہے
پی سی بی نے 26-2025ء کے سیزن سے پہلے تمام ریجنل کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔