• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتنا پرانا جوتا اور وہ بھی ایک کروڑ روپے کا؟؟


ہالی ووڈ کے معروف اداکار مائیکل جے فوکس کے بلاک بسٹر فلم بیک ٹو دی فیوچر میں استعمال کا جانے والا جوتا نیلام کردیا گیا ہے۔

امریکی آن لائن ویب سائٹ پر نیلام کیے جانے والے اس بوسیدہ سنگل جوتے کی خریداری میں 220افراد نے دلچسپی ظاہر کی جس کے بعد یہ 92ہزار 100امریکی ڈالر ز (تقریباً 1کروڑ پاکستانی روپے) میں فروخت کردیا گیا۔

واضح رہے کہ نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم مائیکل جے فوکس فاؤنڈیشن کو عطیہ کی جائے گی۔

تازہ ترین