• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابشاہ،ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کا اہم اجلاس

نواب شاہ(احمدانورشیخ) نوابشاہ کے کمشنر شہیدبینظیرآبادوکنوینرڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی اکرم علی خواجہ نےکہاہےکہ عام انتخابات کےقوانین پرسختی سے عملدرآمدکرایاجائےکسی بھی سیاسی جماعت اورانتخابی امیدوارکی جانب سےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فوری ایکشن لیاجائےگا۔انہوں نےیہ بات کمشنرآفس کےکمیٹی روم میں ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کےاجلاس کی صدارت کرتےہوئےکہی۔
تازہ ترین