• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جون کی ریکوری مہم میں میپکو ملتان سرکل کارکردگی کےلحاظ سے سرفہرست

ملتان ( سٹاف رپورٹر) جون 2018کی ریکوری مہم میں میپکو ملتان سرکل کارکردگی کے لحاظ سےسرفہرست ہے ، ایم ڈی پیپکو نے بجلی کی تقسیم کار تمام کمپنیوں کو ماہ جون میں 100فیصد ریکوری کا ٹارگٹ دیا تھا، اس سلسلے میں میپکو ملتان سرکل نے 100 فیصد سے زائد ریکوری کرلی ہے،مہم کو کامیاب بنانے کیلئے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
تازہ ترین