• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشیر وزارت ریلوے انجم پرویز اور ایم ڈی سٹیشنز شاہ رخ خان آج ملتان آئیں گے

ملتان(سٹاف رپورٹر) مشیر وزارت ریلوے انجم پرویز اور ایم ڈی سٹیشنز شاہ رخ خان آج ملتان پہنچیں گے،بتایا گیا ہے کہ وہ ڈی ایس ریلوے ملتان امیر محمد داؤد پوتہ سے ریلوے کے متعلقہ ترقیاتی منصوبوں بارئے بریفنگ لیں گے،بعدازاں مذکورہ افسران بہاولپور روانہ ہو جائیں گے۔
تازہ ترین