• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت داخلہ نے اسحاق ڈار کی واپسی کیلئے قانونی دستاویز مانگ لیں

وزارت داخلہ نے اسحاق ڈار کی واپسی کیلئے قانونی دستاویز مانگ لیں

وزارت داخلہ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کےلئے نیب سے قانونی دستاویزات مانگ لیں۔

وزارت داخلہ کے جاری اعلامیے کے مطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ کو لندن سے وطن واپس لانے کے لئے نیب سے قانونی دستاویزات مانگی ہیں۔

اعلامیے کے مطابق نیب اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری کی تصدیق شدہ کاپی فراہم کرے گا۔

تازہ ترین