• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماری پور آزاد نے آل پاکستان غلام عباس بلوچ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں پھول پتی اسٹار کو 1-3 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ حاصل کرلی۔ پری کوارٹر فائنل نواب الیون نے شہباز محمڈن کو 2-1سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔
تازہ ترین