• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی،ڈی سی اسلام آباد کے شاہد خاقان ، طارق فضل ،عمران خان ، اسد عمراوردیگرکو حتمی نوٹسز

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پرڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے شاہد خاقان عباسی ، راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ عمران اشرف ، طارق فضل چوہدری ، خرم نواز،عمران خان ، اسد عمر،میاں اسلم،سبط الحیدر بخاری اور افضل کھوکھر سمیت وفاقی دارالحکومت کی 3نشستوں پر امیدواروں کو حتمی نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔ 24گھنٹوں کے اندر خلاف ورزیاں ختم کر کے تحریری جواب نہ دیا گیا تو معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا جائے گا ۔

تازہ ترین