• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ : ناقص سیکیورٹی انتظامات پر 2کالج سیل

Latest News
گوجرانوالہ......گوجرانوالہ میں ناقص سیکیورٹی انتظامات پر پولیس نے 2 پوسٹ گریجویٹ کالج سیل کردیئے گئے۔

ڈی ایس پی محمد خان کے مطابق سیل کئے جانے والے پوسٹ گریجویٹ کالج فار کامرس اور گورنمنٹ کالج فقیر محمد پیپلز کالونی کو سیکورٹی کے ناقص انتظام کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کالج انتظامیہ کو آگاہ کردیا ہے کہ سیکیورٹی انتظامات مکمل ہونے تک کالج بند رہیں گے۔
تازہ ترین