• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان :سی ٹی ڈی نے 4دہشت گرد گرفتار کرلئے

ملتان :سی ٹی ڈی نے 4دہشت گرد گرفتار کرلئے

کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) ملتان نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرکے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مبینہ دہشت گردوں کو ملتان کے علاقے بختاور امین بائی پاس کے قریب سے گرفتار کیا ہے ۔

ان دہشت گردوں کے قبضے سے 5 دستی بم ، دھماکا خیز مواد ، نقشے اور تحریک طالبان کا لٹریچر ملا ہے ۔

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کا مقصد ملتان کی اہم سیاسی شخصیات کو نشانہ بنانا تھا ۔

تازہ ترین