• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

کاجول فلم ”ہیلی کاپٹر ایلا“ کی تشہیر میں مصروف


  بولی وڈ اداکارہ کاجول فلم ”ہیلی کاپٹر ایلا“ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔

کاجول فلم ”ہیلی کاپٹر ایلا“ کی تشہیر میں مصروف

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کاجول 2015ءمیں فلم ”دل والے“ کے بعد اب فلم ”ہیلی کاپٹر ایلا“ میں منفرد کردار میں جلوہ گر ہوں گی جس میں وہ اداکار ریدھی سن کی ماں اور گلوکارہ کا کردار ادا کر رہی ہیں اور ان دنوں ٹیم کے ساتھ فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں اس سلسلے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت مختلف کرداروں کے ساتھ خود کو چیلنج کر رہی ہیں اور ان دنوں فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ فلم رواں سال 14ستمبر کو ریلیزکی جائے گی۔

تازہ ترین
تازہ ترین