• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر،میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانی فارم 5ستمبر تک لئے جائیں گے، اعلامیہ

سکھر (بیورو رپورٹ) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے ناظم امتحانات کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس سی پارٹ ٹو (میٹرک) کے سپلیمنٹری امتحانات 2018کے لئے اہل امیدواروں کے امتحانی فارم لیٹ فیس 500کے ساتھ تمام اضلاع میں 5ستمبر 2018 تک لئے جائیں گے، جبکہ 6ستمبر سے26ستمبرتک لیٹ فیس1000 روپے کے ساتھ لئے جائیں گے۔
تازہ ترین