آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر29؍ جمادی الثانی 1441ھ 24؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کراچی: منظور کالونی میں گیس لیک،میاں بیوی جھلس کر زخمی

Latest News
کراچی .....کراچی کے علاقے منظور کالونی میں گیس لیکج کے باعث میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوگئے۔

ریسکیو زرائع کے مطابق منظور کالونی کے علاقے اعظم بستی میں گھر میں گیس لیکج کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث میاں بیوی اسماعیل اور مہرین زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
قومی خبریں سے مزید