• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کے ہسپتالوں، مراکز صحت میں خالی اسامیوں پر ڈاکٹرز کی بھرتی شروع

ملتان (سٹا ف رپو ر ٹر )ضلع ملتان کے تمام ہسپتالوں اور مراکز صحت میں خالی اسامیوں پر ڈاکٹرز کی بھرتی شروع کردی گئی،۔ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک کی سربراہی میں پینل نے ڈاکٹرز کے انٹرویو کئے ۔ ڈپٹی کمشنر ملتان مدثر ریاض ملک کا کہنا تھا کہ دیہی مراکز صحت اور شہباز شریف ہسپتال میں 150 سے زائد سیٹوں پر بھرتی ہوگی۔یہی علاقوں میں تعینات ڈاکٹرز کو خصوصی مراعات حاصل ہونگی۔
تازہ ترین