ارمغان کے ملازم زوہیب نے مصطفیٰ عامر کا خون صاف کرنے کا اعتراف کیا ہے، پولیس
پولیس کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ پر تشدد کے بعد ملزم ارمغان نے رات 1:30بجے کے قریب خون صاف کروایا، ارمغان کے ملازم زوہیب نے مصطفیٰ کا خون صاف کرنے کا اعتراف کیا ہے، خون صاف کرنے کی ویڈیو کو ریکارڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔