لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہےکہ عدل و انصاف کے اداروں کو سوچنا ہو گا کہ اگر انہوں نے امن کی بات کرنے والوں کوآئین اور ملکی قوانین کے تحت تحفظ اور انصاف نہ دیا تو پھر پاکستان میں کبھی پائیدار امن قائم نہیں ہو سکے گا۔