• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 8ممبران کا نوٹیفکیشن جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین و ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک نے ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 8ممبران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ،نئے ممبران میں ڈاکٹر طارق محمود انصاری، اظہر احمد، خالد بیگ، فضل الٰہی شیخ، فضل عباس شاہ، ڈاکٹر شامین اختر، ڈاکٹر میر محمد نواز اور صاحبزادہ ابراہیم شامل ہیں، ڈی سی ملتان کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں نئے تعینات کئے جانیوالے بورڈ آف ڈائریکٹر کی 9اگست کوہونے والے اجلاس میں منظوری دی گئی ہے۔
تازہ ترین