آپ کے مسائل اور اُن کاحل
سوال:۔اگر ہم قربانی کریں اوراس کاثواب اپنے والدین اور رشتے داروں اور عام مسلمانوں کو بخشیں تو کیا اس کی اجازت ہے؟
جواب:۔ نفل قربانی پوری امت مسلمہ کو ثواب بخشنے کے لیے بھی کی جاسکتی ہے۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk