• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش سےریلوے ملتان میں جدید سگنل سسٹم جواب دے گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) بارش کے باعث ریلوے ملتان میں جدید سگنل سسٹم ایک بار پھر جواب دے گیا،معلوم ہوا ہے کہ کراچی اور لاہور سے آنے والی ٹرینوں کو پائلٹ کر کے ملتان سٹیشن پر لایا گیا جس کی وجہ سے ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
تازہ ترین