زمیں پہ خاک نشینی کا وصف رکھتے ہوئے
کبھی کبھی ہمیں افلاک ہونا پڑتا ہے
(نذیر احمد بلوچ)
شفقت علی نے اٹاوہ میں اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔ گورنر جنرل میری سیمون نے ان سے حلف لیا۔
بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے 1 اہلکار کو ملک بدری کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن بتدریج معمول پر آنے لگا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔
آئی جی جیل اور ڈی آئی جی جیل کراچی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔
پاک بحریہ کے جہاز حنین نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول پر تعیناتی کے دوران سلطنت عمان کا دورہ کیا، عمانی بندر گاہ پہنچنے پر عمانی حکام نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستانی قوم کے لیے اپنی حمایت کا واضح اعلان کیا ہے۔
بلوچستان کے ضلع نوشکی سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت ہو گئی۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جنید اکبر کو بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔
کہا پاکستان کی طرف سے کسی بھی ڈرون کی کوئی اطلاع نہیں، صورت حال پُرامن اور مکمل کنٹرول میں ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی پیرول پر رہائی کی درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گرد ی جاری ہے۔
سابق وزیرِ اعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ فاروق حیدر گولہ باری سے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے وادیٔ نیلم پہنچ گئے۔
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے معاہدوں پر دستخط کیے۔
بھارتی فوج کے سابق آرمی چیف جنرل منوج نروا بھارتی میڈیا پر برس پڑے۔
ملک میں سونے کے بھاؤ میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔