اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب72 کروڑ ڈالر ہوگئے، اوراسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 کروڑ ڈالر اضافے سے 10 ارب 23 کروڑ ڈالر ہوگئے۔
جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق شیڈول بینکوں کے ذخائر 7کروڑ ڈالر کم ہوکر 6 ارب 56 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں جس سے معیشت پر مثبت اثرات پڑھیںگے۔