• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی یا اپوزیشن ا میدوار جتوانے کا فیصلہ ن لیگ کے ہاتھ ہے، اعتزاز احسن

لاہور (این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وہ پرویز رشید کے بیان کو سنجیدہ مطالبہ نہیں سمجھتے۔مسلم لیگ (ن )کے رہنما پرویزرشید کے مطالبے پر اعتزاز احسن نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ میں پرویز رشید کے مطالبے کو سنجیدہ نہیں سمجھتا کیونکہ سیاست ان بنیادوں پر نہیں ہوتی۔رہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن نے کہا کہ کھاتے ہرطرف کے ہوتے ہیں، حکومت کا امیدوار جتوانا ہے یا اپوزیشن کا؟ فیصلہ (ن )لیگ کے ہاتھ میں ہے۔
تازہ ترین