چراغ حسن حسرت
ہر کلی میں ہے ترے حُسن دل آرا کی نمود
اب کے دامن ہی بچے گا، نہ گریباں کوئی
(سیدہ فاطمہ زہرا)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میئر لندن صادق خان کو ایک عرصہ سے پسند نہیں کرتا۔
روس کے علاقے کامچٹکا میں 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی ہونی چاہیے۔
اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستان سمیت دس غیر مستقل رکن ممالک کی غزہ میں غیر مشروط مستقل جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ویٹو کردی۔
وزیر اعظم شہباز شریف سینٹرل لندن میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے، وہ لندن میں چار دن قیام کے دوران پاکستانی کمیونٹی اور تاجر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
خاتون نے مبینہ طور پر اپنے بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
قطر کے اعلیٰ مذاکرات کار محمد الخلیفی نے بدھ کے روز دی ہیگ میں عالمی فوجداری عدالت کے سربراہ سے ملاقات کی۔
برطانیہ میں لاکھوں افراد روزانہ کی بنیاد پر ایک ایسی غلطی کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان میں پینکریاٹک (لبلبے) کا کینسر ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
کسی شخص کو دس سال بعد کیا بیماری ہوسکتی ہے؟ پیشگی خطرے سے خبردار کرنے والا مصنوعی ذہانت سے لیس آلہ تیار کرلیا گیا۔
ڈی جی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ملک میں 36 ہزار مدارس میں سے 19 ہزار 300 رجسٹرڈ ہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اپنی روش تبدیل کرے، امریکا منافق ہے، اسرائیل کے ساتھ امریکا کی بھی مذمت ہونی چاہیے۔
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا۔
جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا معاہدہ مسلم دنیا کا بلاک بننے کی جانب اہم قدم ہے۔
بگ باس 19 میں شریک 35 سالہ امال ملک نے کہا کہ انو ملک نے میرے والد ڈبو ملک کو دھوکا دیا۔
یمن سے داغا گیا ڈرون اسرائیلی شہر ایلات میں ہوٹل کے نزدیک جا گرا، ڈرون حملے کے بعد اسرائیلی شہریوں کے حواس باختہ بھاگنے کے مناظر سامنے آگئے۔
ابوظبی میں گروپ بی کا سب سے اہم مقابلہ آج افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے لیے یہ ایک " مارو یا مرجاؤ" جیسا موقع ہے۔