کیلیفورنیا کی ایک شاپ میں موجود سیلز مین کی جیب میں رکھی سگریٹ اچانک دھماکے سے پھٹ پڑی اور شعلوں کی لپیٹ میں آکرنوجوان بری طرح جل گیا ۔
جی ہاں شہر Anaheimمیں پیش اانیوالے اس خوفناک حادثے میں اس نوجوان کی جیب میں رکھی ای سگریٹ اچانک دھماکے سے پھٹی تو دیکھتے ہی دیکھتے نوجوان آگ کی لپیٹ میں آگیا اور تیزی سے آگ بجھانے لگا۔
شاپ میں موجود دیگر ساتھی بھی ان کی مدد کو پہنچے اور اسے فوری طور پر طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کی اگیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔