سکھر (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر سکھر رحیم بخش میتلونے محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال اور مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کے سلسلے میں 31 اگست بروز جمعہ کو ڈی سی آفس سکھر کے کانفرنس ہال میں ا جلاس طلب کیا ہے ۔ اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے علاوہ پولیس ، علماء، ٹی ایم ایز اور ضلعی انتظامیہ کے افسران شرکت کرینگے۔