• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیکر پرویز الٰہی صدارتی الیکشن کے بعد ملتان کا دورہ کریں گے،مرید عباس بپی

ملتان (سٹاف رپورٹر ) مسلم لیگ (ق ) کے رہنما ملک مرید عباس بپی نے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی ملتان کا دورہ کریں گے اور جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے حوالے سے مختلف طبقہ کے لوگوں سے ملاقاتیں کریں گے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اصل میں چوہدری پرویز الہی نے اپنے سابقہ دور میں ملتان سمیت جنو بی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا اور اب بھی اس خطے کی محرومیوں کا ازالہ بھی کریں گے ۔
تازہ ترین