• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری کالج برائے خواتین کچہری روڈ ملتان کی بحالی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش

ملتان (لیڈی رپورٹر) رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سبین گل خان نے ڈگری کالج برائے خواتین کچہری روڈ ملتان کی بحالی کی قرارداد اسمبلی میں پیش کردی ہے ، جس میں یہ نشاندہی کی گئی ہے کہ 2013ء میں اس تاریخی ادارے کو خواتین یونیورسٹی میں مدغم کردیا گیا ،خواتین یونیورسٹی کوجلد از جلد نئی عمارت میں منتقل کیا جائے اور ڈگری کالج کو فوری بحال کیا جائے ۔
تازہ ترین