یورپی یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے شرکاء سے خطاب کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصفہ بھٹو زرداری کی نجی اسپتال آمد ہوئی، جہاں آصفہ بھٹو نے صدر مملکت کی خیریت دریافت کی۔
لاہور کے علاقے مناواں میں دکان کے مالک کے تشدد سے18 سال کا لڑکا جاں بحق ہوگیا۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی صحتیابی کی خبر سنا دی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ عوام کو سہولتوں کی فراہمی مسلم لیگ ن کا منشور ہے، نواز شریف کی حکومت ختم کرکے ملکی ترقی کا سفر روکا گیا،
تقریب میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے، جہاں لاہور قلندرز کٹ کی رونمائی کردی گئی، تقریب میں ملک کے نامور گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔
اسرائیلی حملے میں شہید طبی کارکنوں کے آخری لمحات کی ویڈیوز نے جنگی جرائم اور اسرائیلی جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا۔
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں غیر قانونی افغان تارکین وطن کے انخلاکی مہم جاری رہے گی۔
یارڈلے گرین روڈ سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان کو دو سال اور چھ ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے غزہ میں رات بھر حملے جاری رہے، جس میں مسجد اور خیموں میں سوئے بے گھر فلسطینیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق جیگوار لینڈ روور انتظامیہ نے کہا ہے کہ امریکا کو بھیجی جانیوالے تمام کھیپ روکی جا رہی ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کے محصولات کی نئی تجارتی شرائط کو حل کیے بغیر نئی پیش رفت کرنا ممکن نہیں ہے۔
جڑانوالہ کے لاہور روڈ پر مسافر بس کی لوڈر رکشہ کو ٹکر سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں سیاسی دشمنی کو ختم کرنا پڑے گا۔
شمیمہ بیگم ملک میں اپنی منسوخ شدہ شہریت کی بحالی اور واپسی کا ارادہ رکھتی ہے اور طویل عرصہ سے اس مقصد کیلئے قانونی جدوجہد کر رہی ہے، اس حوالے سے برطانوی عدالت نے ایک فیصلہ دیا ہے۔
21 سالہ واصف حسین اور اس کی 19 سالہ اہلیہ نبیلہ تبسم کو برمنگھم کے گھر کے کچن میں چاقو اور ہتھوڑے سے حملہ کرنے کے بعد اپنی سوتیلی ماں کو قتل کرنے کی کوشش کرنے کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔
سندھ حکومت کی ترجمان سمعتا افضال سید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس خود نہیں بلا رہی ہے۔