• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائوتھ ایشین گیمز کبڈی ،پاکستان نے سری لنکا کوہرادیا

Latest News
گوہاٹی ......سائوتھ ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کرفائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا،فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔

کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو11کے مقابلے میں22پوائنٹ سے شکست دی،کامیابی کے بعد پاکستان نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے کل ہوگا۔
تازہ ترین