• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو یارک میں رنگا رنگ فیشن ویک کی رونقیں جاری


امریکاکے شہر نیو یارک میں رنگا رنگ فیشن ویک کی رونقیں جاری ہیں، جس میں دنیا بھر سے نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔

9روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسم گرما اوربہارکی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کررہے ہیں۔

فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

6ستمبر سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 9 روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 14ستمبر کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

تازہ ترین