ملتان(سٹاف رپورٹر)نیشنل بک فاؤنڈیشن ملتان کے ریڈرز کلب کے ممبران کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔جس کے تحت ممبران کتابوں پر 55 فیصد تک ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکیں گے جبکہ مئی 2019ء تک 6 ہزار روپے مالیت کی کتابیں ڈسکاؤنٹ پر حاصل کرسکیں گے۔واضح رہے کہ ریڈرز کلب کے ممبران کی رجسٹریشن کا عمل 31 مئی تک ختم کردیا گیا تھا ۔