• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلم چشتی ایڈووکیٹ کے انتقال پر وکلاء کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر) بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شاہ محمد جتوئی ، جنرل سیکریٹری نادرچھلگری، محمد اقبال کاسی، کرم خان بازئی،صابر جمالی، ماجد بلوچ ،صمد مندوخیل، عابد پانیزئی، امین غرشین وجاہت غزنوی و دیگر نے محمد اسلم چشتی ایڈووکیٹ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ۔
تازہ ترین