• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

دُرود و سلام: سیدنا ابو حمید ساعدیؓ فرماتے ہیں...

سیدنا ابو حمید ساعدیؓ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بارگاہِ نبویﷺ میں عرض کی کہ ہم آپ ﷺ پر کس طرح درود بھیجیں ؟ تو آقا ﷺ نے فرمایا ۔ اس طرح کہو:

’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وّاَزوَاجِہ وَذُرّیتّہٖ کمَا صَلّیتَ عَلیٰ اِبرَاہِیمَ وَبَارِک عَلیٰ سیّدنا مُحَمَّدٍ وّاَزوَاجِہ وذُرّیتّہٖ کَمَا بَارَکتَ عَلیٰ اِبرَاہِیمَ وَ عَلیٰ اٰلِ اِبرَاہِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَجید۔‘‘(بخاری ومسلم)

تازہ ترین
تازہ ترین