• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی پیرول پر رہائی میں پیر کی رات تک توسیع

لاہور (نمائندہ جنگ) محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے پیرول میں پانچ دن کی توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق نواز شریف 12 سے 17ستمبر تک پیرول پررہا رہیں گے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پیرول کے دوران پولیس نواز شریف کی حفاظت کرے گی۔ نواز شریف کو پیرول کے دوران جگہ چھوڑنے سے بھی روکا گیا ہے۔
تازہ ترین