• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹورنٹو ( جنگ نیوز) ہیتھر واٹسن اور سوفیا کینن نے پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے کینیڈا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ خواتین سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، کوارٹر فائنلز میں برطانوی کھلاڑی ہیتھرواٹسن نے میزبان ملک کی کھلاڑی ریبیکا مرینو کو زیر کر کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔
تازہ ترین