• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کو قرضوں کے دلدل سے نکالنے کیلئے ہرپاکستانی پی ٹی آئی کا ساتھ دے:ناصر کمبوہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف ملتان سٹی کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ملک ناصر کمبوہ نے کہا ہے کہ ولولہ انگیز قیادت میں ملک وقوم خصوصاً جنوبی پنجاب ترقی کی راہ پر گامزن ہے ، ملک کو قرضوں کے دلدل سے نکالنے کے لئے ہرپاکستانی حکومت کا ساتھ دے۔آئندہ بجٹ میں عوام کو مکمل ریلیف فراہم کیا جائے گا۔
تازہ ترین