• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا کے بعد سرگودھا یونیورسٹی نے بھی سب کیمپسز میں داخلے بند کردیئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کے بعد سرگودھا یونیورسٹی نے بھی اپنے سب کیمپسز میں داخلے بند کردیئے ہیں ،بتایا گیاہے کہ سرگودھایونیورسٹی نے فیصل آباد،گوجرانوالہ،لاہور اور منڈی بہاءالدین میں قائم اپنے سب کیمپسز میں داخلےبند کردیئے ہیں اور امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان سب کیمپسز میں داخلے لینےسےباز رہیں ورنہ سرگودھا یونیورسٹی ذمہ دار نہیں ہوگی ۔
تازہ ترین