• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس، روسی کھلاڑی کی فائنل میں فتح

شینزن ( جنگ نیوز) فرننڈو ورڈسکو، پائری ہیوز ہربرٹ، ڈی مینار اور نیشیوکا شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے، اینڈی مرے شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئےتاشقند میںروس کی مارگریٹاگس پاریان نے 17 سالہ اناستاسیاپوٹاپوواکوتاشقنداوپن فائنل میں شکست دے دی۔

تازہ ترین