• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطے کی محرومیوں کا ازالہ صرف علیحدہ صوبے کے قیام میں ہے:تحریک صوبہ ملتان

ملتان( سٹا ف رپو ر ٹر ) تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی چیئرمین رانا تصویراحمد نے کہا ہے کہ خطہ روز اول سے ہی پسماندگی اور محرومیوں کا شکار ہے جس کی سب سے بڑی وجہ اس خطے کے وہ سیاستدان ہیں،قیام پاکستان سے لیکر اب تک کی تمام محرومیوں کا ازالہ صرف علیحدہ صوبہ ملتان کے قیام سے ہی ممکن ہے،وہ مرکزی ایگزیکٹو کونسل کے اہم اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔
تازہ ترین