• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)زبیر راجہ نے ڈیولمپنٹ سیریز رینکنگ ٹینس کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ انڈر 15 کے سیمی فائنل میں غفران عزیز، انڈر 17میں احسان صدیق نے فائنل میں جگہ بنالی۔
تازہ ترین