• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت بھارت میں ہاکی ورلڈکپ کھیلنے کیلئے گرانٹ جاری کرے،صدر ہاکی فیڈریشین

لاہور (این این آئی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ ہمارا اگلا ہدف بھارت میں ہو نیوالےہاکی ورلڈ کپ میں بہتر کھیل پیش کرنا ہے ،حکومت کھلاڑیوں کے بھارت جانے کیلئے گرانٹ جاری کرے نہوں نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن بہت سے معاشی مسائل ہیں جن کے حل کیلئے حکومت کا ساتھ چاہئے ۔
تازہ ترین